ابنا: انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد ایران کے کسی وزير دفاع کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وحیدی اس سفر میں دو طرفہ تعلقات اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز